ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / فضائی آلودگی کی وجہ سے ہندوستان میں شرح اموات میں اضافہ:رپورٹ

فضائی آلودگی کی وجہ سے ہندوستان میں شرح اموات میں اضافہ:رپورٹ

Tue, 31 Oct 2017 23:21:39    S.O. News Service

نئی دہلی ،31؍ اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)بڑھتی ہوئی آلودگی ہندوستان سمیت پوری دنیا کے لئے تشویش کا سبب بن چکا ہے۔ایک گلوبل ریسرچ اسٹڈی میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں 2015 میں تقریبا 5.2 ملین افراد فضائی آلودگی کی وجہ سے وقت سے موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔رپورٹ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ٹھوس ایندھن اور صنعتی اور کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کی وجہ سے ہونے والے آلودگی سے موت کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔


Share: